17 اکتوبر 2017 - 15:45
صوبہ دیالی پر عراقی فورسز کا مکمل کنٹرول

عراقی فورسز نے کرد پیشمرگہ فورس کی عقب نشینی کے بعد صوبہ دیالی کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے کرد پیشمرگہ فورس کی عقب نشینی کے بعد صوبہ دیالی کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے کرکوک میں تیل کے بھی تمام کنوؤں کا کنٹرول بھی ہاتھ میں لے لیا ہے۔ عراقی فورسز کی متنازعہ علاقوں کی جانب پیشقدی جاری ہے۔

.......

/169